قرآن پاک وہ عظیم ترین کتاب ہے۔ جو ہر لحاظ سے بے مثال ہے،میاں جمیل احمد شرقپوری •
فےروزوٹواں۔۔۔۔۔۔قرآن پاک وہ عظیم ترین کتاب ہے۔ جو ہر لحاظ سے بے مثال ہے۔ قرآن پاک علم کا سر چشمہ اور دلوں کی بہار ہے۔ ےہ کتاب حق اور باطل خیر و شر اچھے برے کے درمیان تمیز پیدا کرنے کرنے کا بہترین نسخہ ہے۔ ن خیالات کا اظہار پییر طریقت رہبر شریعت ، فخر المشائخ قبلہ صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری آستانہ عالیہ شرقپور شریف شیخوپورہ میں ایک تقریب میں مریدین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ قرآن کریم کی تعلیمات کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں۔ اور اس پر غور وفکر اورعمل کرتے ہوئے اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کریں۔ےہ الہامی کتاب نسخہ کیمیا ہے۔ جس میں زندگی کے تمام مسائل کا حل درجہ بدرجہ موجود ہیں۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو دنیاوی جدید علوم کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تعلیم کی طرف بھی زیادہ سے زیادہ توجہ مائل کریں ۔کیونکہ ہماری دنیاوی اور آخری کامیابی کا راز بھی اسی میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن پاک نبی کریم ﷺ کا اول معجزہ ہے۔ قرآت کے ساتھ قرآن مجید کو پڑھنا تلاوت کے آداب میں شامل ہے۔اور ایسا نہ کرنے سے قرآن پاک کے غلط ترجمے کا احتمال ہوتا ہے۔ انہوں نے نے کہا کہ اصل اسلام کے تمام مدارس کے منتظمین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے اپنے مدارس اور مساجد میں قرآت کے کورس منعقد کروائیں۔ آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی و استحکام کےلئے خصوصی دعا بھی فرمائی۔
1-07-2011
شےخوپورہ پولےس نے پچھلے 48گھنٹوں کے دوران مختلف جگہوں پر گمنام ناکے لگاکرمقدمات مےں ملوث و مطلوب 42 سے زائد خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے •
فےروزوٹواں۔۔۔۔۔۔ شےخوپورہ پولےس نے پچھلے 48گھنٹوں کے دوران مختلف جگہوں پر گمنام ناکے لگاکر اور مڈنائٹ آپرےشن کر کے قتل، اقدامِ قتل، ڈکتےی، راہزنی اور سنگےن نوعےت کے مقدمات مےں ملوث و مطلوب 42 سے زائد خطرناک اشتہاری ملزمان اور 21 سے زائد عدالتی مفروران کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے کڑوروں روپ مالےت کی کارےں، موٹر سائےکلےں، گھرےلو مال مسروقہ برآمد کرنے کے علاوہ5 عدد کلاشن کوفےں، 30 جدےدرائفلےں،50 سے زائدپسٹل اور رےوالور،5عدد خنجر ،ہزاروں گولےاں اور کارتوس برآمد کر لےے جبکہ لاکھوں روپے مالےت کی چرس، ہےروےن، افےون، غےرملکی شراب کی بوتلےں بھی برآمد کر لےں گئےں۔ےہ بات اےس اےس پی انوسٹی گےشن سےد محمد امےن بخاری نے اےس پی ہےڈ کوراٹرزاہد محمود گوندل ، ڈی اےس پی سٹی شہزادہ سلےم ، انسپکڑ مےاں منظور احمد،ا نسپکڑ محمد اقبال چوہدری، انسپکڑ محمد اعظم بسرائ،انسپکڑمرتضیٰ ڈوگر، انسپکڑ فصےل عباس چڈھر، انسپکڑ زاہد زمان خان ، انسپکڑ فرحان اسلم شےخ اور انسپکڑحاجی شاہدظفر گجر کے ہمراہ پرنٹ اور الےکڑونک مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔ اےس اےس پی انوسٹی گےشن سےد محمد امےن بخاری نے کہا کہ انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب طارق سلےم ڈوگر، رےجنل پولےس آفےسر رائے الطاف حسےن، ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر مےاں عمران ارشد کی خصوصی ہداےت پر جرائم پےشہ افراد ، منشےات فروشوں، پرچی جوائ، قبہ خانوں اور سٹرےٹ کرائم کی روک تھام کے لےے چلائے جانے والی خصوصی مہم کے دوران شےخوپورہ پولےس نے پچھلے 48گھنٹوں کے دوران مختلف جگہوں پر گمنام ناکے لگاکر اور مڈنائٹ آپرےشن کر کے قتل، اقدامِ قتل، ڈکتےی، راہزنی اور سنگےن نوعےت کے مقدمات مےں ملوث و مطلوب 42 سے زائد خطرناک اشتہاری ملزمان اور 21 سے زائد عدالتی مفروران کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے کڑوروں روپ مالےت کی کارےں، موٹر سائےکلےں، گھرےلو مال مسروقہ برآمد کرنے کے علاوہ5 عدد کلاشن کوفےں، 30 جدےدرائفلےں،50 سے زائدپسٹل اور رےوالور،5عدد خنجر ،ہزاروں گولےاں اور کارتوس برآمد کر لےے جبکہ لاکھوں روپے مالےت کی چرس، ہےروےن، افےون، غےرملکی شراب کی بوتلےں بھی برآمد گئےں۔ ےس اےس پی انوسٹی گےشن نے کہا کہ گرفتار ہونے والوں مےں محمد شہباد سندھو، سفےان ارائےں، عمران راجپوت، طارق ڈوگر، شہزاد مکھن، ارشد چنگڑ، امتےاز منشی وغےرہ شامل ہےں۔خصوصی مہم مےں حصہ لےنے والے پولےس ملازمےن اور افسران کو آئی جی پولےس پنجاب، آر پی او رائے الطاف حسےن، ڈی پی او مےاں عمران ارشد کی طرف سے نقد انعام اور تعرےفی اسناد دےنے کا اعلان کےا ہے۔ اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہا کہ کم وسائل کے باوجود بھی شےخوپورہ پولےس کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔
1-07-2011
شےخو پورہ ،فےصل آباد روڈ پر تےز رفتار شہہ زور ڈالہ فٹ پاتھ سے ٹکرا کر درخت کےساتھ جا ٹکراےا ، خاتون جاںبحق ڈرائےور اور کمسن بچہ شدےد زخمی •
شےخو پورہ ،فےصل آباد روڈ پر تےز رفتار شہہ زور ڈالہ فٹ پاتھ سے ٹکرا کر درخت کےساتھ جا ٹکراےا ، خاتون جاںبحق ڈرائےور اور کمسن بچہ شدےد زخمی، تفصےلات کےمطابق شےخوپورہ فےصل آباد روڈ پر پنواں سٹاپ کے نزدےک الفتح پےٹرولےم کے سامنے فےصل آباد سے لاہور جانےوالا تےز رفتار شہہ زور مزدا ڈالہ نمبری LWC/8658ڈرائےور کو اونگ آ جانے کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا کر قلا بازےاں کھاتے ہوئے سڑک کنارے درخت کےساتھ جا ٹکراےا،جسکے نتےجہ مےں ڈالہ کی اگلی سےٹ پر سوار ڈرائےور غلام باری کی بےوی حفےظاں بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ ان کا کمسن بچہ اور ڈرائےور غلام باری شدےد زخمی ہو گئے جن کو مقامی ہسپتال مےںداخل کروا دےا گےا ہے۔